چاندنی رات

چاندنی رات سے لطف اندوز ہونا بھی ایک اہم روایت ہے، رپورٹ

بیجنگ (لاہورنامہ) چینیوں نے ایک اہم روایتی تہوار وسط خزاں تہوار گزشتہ ہفتےمنایا ہے ۔ اس تہوار میں روایتی طور پر گھر کے سب افراد چاندنی رات میں اکٹھے مل بیٹھتے ہیں ، خوشگوار موڈ میں بات چیت کرتے ہیں مزید پڑھیں