نگراں وزیر اعظم

صدر کا وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کو نگراں وزیر اعظم کی تجویز کے لیے خط

اسلام آباد (لاہورنامہ) 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے تحلیل کیے جانے کے پیش نظر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کو نگراں وزیر اعظم کے لیے موزوں مزید پڑھیں