تنازعات نے

افغانستان کے تنازعات نے بہت نقصان پہنچایا ،اب پاکستان افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے تنازعات نے بہت نقصان پہنچایا ،اب پاکستان افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں ہوگا، افغانستان میں تشدد کے بڑھتے واقعات سے پاکستان اضطراب میں مزید پڑھیں