چلاس میں المناک حادثہ،

چلاس میں المناک حادثہ، گلگت ہیلی پیڈ پرجاں بحق افراد کی نماز جنازہ

چلاس بس حادثے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، گورنر و وزیراعلیٰ گلگت بلتستان، فورس کمانڈرنادرن ایریاز احسان محمود سمیت دیگر افراد نے شرکت کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چلاس بس حادثے میں شہید مزید پڑھیں