چودھری پرویز الہی

وزیراعلی پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی. چودھری پرویز الہی نےسردار عثمان بزدار کو ختم نبوت کے حوالے فریم کردہ قرآن پاک کی آیت اور حدیث کا تحفہ دیا.