بلال صدیق کمیانہ

جو افسر کام کرے گا، وہی اپنی سیٹ پر رہے گا، بلال صدیق کمیانہ

لاہور (لاہورنامہ) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت انویسٹی گیشن ونگ کے اعلیٰ افسران کا اہم اجلاس ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں زیرِ تفتیش مقدمات، زیرِ التواءروڈ سرٹیفکیٹس اورخاموش ملزمان کی گرفتاری مزید پڑھیں