فرخ حبیب

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے،فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے. عمران خان ہر گز نواز شریف کی طرح نہیں ہیں،انکا مزید پڑھیں

مونال ریسٹورینٹ

مونال ریسٹورینٹ سیل ، سپریم کورٹ نےاستدعا مسترد کردی

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورینٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔ سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورینٹ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کیلئے اسحاق ڈار کا چیئرمین سینیٹ کو خط

اسلام آباد(لاہورنامہ) اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کر دیا۔ سابق وزیر خزانہ نے صادق سنجرانی کو لکھے خط کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھی بھجوا دی۔ اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیس میں نیب کی التواء کی درخواست منظو ر

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے پیراگون سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیس میں نیب کی التواء کی درخواست منظو رکرلی ۔ پیر کو جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک

سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس عائشہ ملک سے بطور سپریم کورٹ جج حلف لیا۔ پیر کو جسٹس عائشہ ملک مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا ایف بی آر کو 20 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی بلا ضرورت قانونی چارہ جوئی کو وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے ایف بی آر پر جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیس، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیس میں نیب سے ملزمان کیخلاف الزامات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ بدھ کو دور ان سماعت نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ سندھ ہائیکورٹس نے ملزمان کو سپریم کورٹ مزید پڑھیں

فرخ حبیب

مریم صفدر کو اپنی کرپشن اور لوٹی ہوئی دولت کا حساب دینا ہو گا، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر ہارے ہوئے قافلے کا حصہ ہیں، یہ 7 بار لانگ مارچ کر چکے ،آراور پار کرنے والے اب خوار ہو رہے ہیں. نواز شریف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جسٹس عمر عطاء بندیال کی بحیثیت چیف جسٹس تعیناتی سے اہم دور کا آغاز ہوگا ، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کے ساتھ ہی عدلیہ کیلئے ایک انتہائی اہم دورکاآغاز ہو گیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

غریب قیدیوں

غریب قیدیوں کی سزا اور جرمانے کی ادائیگی نہ ہونے پر ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ میں سزا مکمل کرنے اور جرمانے کی ادائیگی نہ ہونے پر غریب قیدیوں کو تاحال قید میں رکھنے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔ ایڈوکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی گئی ۔درخواست میں وفاقی ،پنجاب حکومت مزید پڑھیں