فارما ایسوسی ایشن

شوکت ترین کی فارما ایسوسی ایشن کے تمام تحفظات کو جلد دور کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے فارما ایسوسی ایشن کے تمام تحفظات کو جلد از جلد دور کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے ادویات ساز اداروں کے تعاون کو سراہا ہے۔ شوکت ترین نے یہ یقین دہانی مزید پڑھیں

شوکت ترین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ،ابھی تو شروعات ہے، شوکت ترین

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کے اعلان پر کہا ہے کہ یہ ابھی شروعات ہے اور بھی ضروریات پوری کریں گے. نوکری پیشہ افراد کو مہنگائی نے تنگ کیا ہوا ہے، مزید پڑھیں

شوکت ترین

ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کیلئے حکومت ٹھوس اقدامات کررہی ہے،شوکت ترین

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نیٹ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے، ہمارے پاس ڈیٹا آ گیا ہے، آرٹیفشل انٹیلی جنس اور ٹریک اینڈ ٹریس پالیسی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اقتصادی سفارت کاری کیلئے زمینی و ہوائی روابط کا موثر ہونا ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اقتصادی سفارت کاری کے اہداف کے حصول کیلئے زمینی و ہوائی روابط کا موثر ہونا ناگزیر ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ،وزارتِ خارجہ میں مزید پڑھیں

منی بجٹ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی، وزیر خزانہ کی فنانس بل پر بریفنگ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منی بجٹ کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا مزید پڑھیں

شوکت ترین

نومنتخب سنیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)نومنتخب سنیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔سنیٹر شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت ترین سے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف مزید پڑھیں

عثمان ڈار

اب تک 100 ارب میں سے 30 ارب نوجوانوں میں تقسیم ہو چکے ہیں، عثمان ڈار

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ ایک سو ارب میں سے 30 ارب نوجوانوں میں تقسیم ہو چکے ہیں،بہت سے علاقوں میں نوجوان قرض لے کر اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔ تقریب سے مزید پڑھیں

شوکت ترین

ٹیکس وصولی کیلئے آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے مدد لیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہمارے پاس سب کے بلز، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، گاڑیوں کی مالیت، سفری معلومات، رہائش گاہوں سب کی تفصیلات ہیں اور اب ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال مزید پڑھیں

شوکت ترین

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد(لاہورنامہ)مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں،معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا،ہمارا کام عوام کو سہولیات فراہم کرنا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر نہیں ہو گی. مزید پڑھیں

شوکت ترین، حماد اظہر

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، شوکت ترین، حماد اظہر

اسلام آباد(لاہورنامہ) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے سستا ملک پاکستان ہے،آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اس معاہدے کی زیادہ تفصیل نہیں بتا سکتا،سعودی عرب ہمارے زرمبادلہ کے مزید پڑھیں