شہباز شریف سے ملاقات

ڈاکٹر عارف علوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آ باد (لاہورنامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے بدھ کو ایوان صدر میں اہم ملاقات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں آڈیو لیکس کا معاملہ مزید پڑھیں

ترقی یافتہ قومیں, ڈاکٹر عارف علوی

ترقی یافتہ قومیں اپنی زبان پر فخر کرتی ہیں،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علوم کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید تعلیم اور سائنسی علوم سکھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں نہ صرف ملک کو ترقی یافتہ بنانے مزید پڑھیں

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن

صدر مملکت کی زیر صدارت پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن لاہور کا اجلاس

ا سلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن پر زور دیا ہے کہ وہ ڈیزائننگ ، ٹیکسٹائل، سمیت دیگر شعبوں میں نجی شعبے کے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ قریبی روابط پیدا کرے . مزید پڑھیں

انشورنس کی ضرورت

فصلوں کو تباہی اور آفات سے بچانے کیلئے انشورنس کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ کسانوں کو فصلوں کی تباہی اور آفات کی وجہ سے نقصان سے بچانے کیلئے فصلوں کی انشورنس کی ضرورت ہے. عالمی حدت اور موجودہ سیلاب کے تناظر میں کسان دوست فصل انشورنس مزید پڑھیں

عارف علوی

سیاستدان عالمی برادری پاکستان کی ترقی کے لیے بھرپْور اقدامات اٹھائیں ، عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے قوم کو متحرک کرنے کی اپیل پر میڈیا کے بعض حلقوں کی جانب سے دیے گئے تجزیے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ سیاستدانوں کا سیاسی مزید پڑھیں

سیلابی پانی ذخیرہ

سندھ اور بلوچستان میں سیلابی پانی ذخیرہ کرنے کیلئےڈیم کی ضرورت ہے ، عارف علوی

ملتان(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ سندھ اور بلوچستان میں ڈیلے ایکشن ڈیم اورآبی ذخائربنانے کی ضرورت ہے تاکہ سیلابی پانی کو ذخیرہ کیاجاسکے اوربوقت ضرورت استعمال میں لایاجاسکے . سیلاب یا دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے کسانوں مزید پڑھیں

گورنر گلگت بلتستان

صدر مملکت کی مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (لاہورنامہ) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر تعینات کرنے کی سفارش کی تھی جس کی مزید پڑھیں

سزاؤں میں کمی کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سزاؤں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر سزاؤں میں کمی آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت کی گئی،جیلوں میں مقیم قیدیوں کی سزاؤں مزید پڑھیں

نوح دستگیر بٹ

صدر مملکت کاپاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں نمایاں کارکردگی جاری رکھیں گے۔ جمعرات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چودھری وجاہت حسین، مونس مزید پڑھیں