عثمان بزدار, دبئی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار 19فروری کو 3روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوں گے

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکل مورخہ 19فروری کو3روزہ دورے پر دبئی جائیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار دبئی میں Dhabiگروپ کے ساتھ مبارک سینٹر کی تعمیر کی بحالی کے معاہدے کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار دبئی مزید پڑھیں

مخدوم طارق الحسن

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے جامع پالیسی آئندہ 30دن میں بن جائے گی، مخدوم طارق الحسن

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز مخدوم طارق الحسن نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کے لیے جامع پالیسی آئندہ 30دن میں بن جائے گی. اپوزیشن کی مخالفت کے باوجودسمندرپارپاکستانیوں کو ووٹ کاحق دلوایا اور عثمان مزید پڑھیں

پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ،اگلے سال پھر ریکارڈ ترقیاتی بجٹ دیں گے، عثمان بزدار

راولپنڈی (لاہورنامہ)و زیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ،اب پیچھے نہیں رہیں گے، اگلے سال پھر ریکارڈ ترقیاتی بجٹ دیں گے۔ جمعہ کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت مزید پڑھیں

وزیر اعلی عثمان بزدار

وزیر اعلی عثمان بزدار کا قصور کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے قصور کی فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

چندے اور جنتر منتر سے حکومتیں نہیں پیر خانے ہی چل سکتے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان ساڑھے تین سال سے جادو ٹونے اور جنتر منتر سے حکومت چلارہے ہیں۔ چندے اور جنتر منتر سے حکومتیں نہیں صرف پیر خانے ہی چل سکتے ہیں۔عمران مزید پڑھیں

عثمان بزدار

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ، وہ وقت دور نہیں جب کشمیریوں کا خون رنگ لائیگا، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب بے گناہ کشمیریوں کا خون رنگ لائے گا اور آزادی کی صبح طلوع ہوگی. یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا ڈیرہ غازی خان میں زیر تعمیر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ڈیرہ غازی خان میں زیر تعمیر انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سردار فتح محمد بزدار انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور مزید پڑھیں

،حسان خاور

پنجاب کی حقیقی ترقی، علاج کی فراہمی کیلئے امیر اور غریب کا فرق مٹا دیا ہے،حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ) معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار نے بہاولپور میں مفاد عامہ کے سب سے بڑے منصوبے قومی صحت کارڈ کا افتتاح کردیا ہے مزید پڑھیں

حسان خاور

پنجاب حکومت نے متوسط طبقے کیلئے خصوصی سروسز متعارف کروائی ہیں، حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ذہنی معذور افراد کیلئے سیاحتی بس کے فری ٹور کا اہتمام کیا جا رہا ہے. وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

یہ مارچ عمران خان کی رخصتی کا مہینہ ہوگا، عظمی بخاری

لاہور (لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مارچ وزیر اعظم عمران خان کی رخصتی کا مہینہ ہوگا، قوم چار سالوں سے عمران خان اور عثمان بزدار کے فوٹو سیشن ہی دیکھ رہی ہے. عمران مزید پڑھیں