شہبازشریف

جموں وکشمیر کی عظیم ترین قربانیاں اور مسلسل جدوجہد ان کی آزادی کی ضمانت ہے، شہبازشریف

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے غیرقانونی بھارتی اقدامات کو دو سال ہوگئے، عالمی برادری اور ادارے بھارت کو اس کے ظلم اور قانون شکنی پر کٹہرے میں کھڑا کریں مزید پڑھیں