وزیراعظم عمران خان

جب تک ہم سچے، امانت دار انصاف کرنے والے نہیں ہوں گے، عظیم قوم نہیں بن سکتے

ڈیرہ اسماعیل خان (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک ہم سچے، امانت دار اور انصاف کرنے والے نہیں بنیں گے ہماری قوم عظیم قوم نہیں بن سکے گی،ناانصافی کا نظام پاکستان میں ہے، بڑے بڑے مافیا بیٹھے مزید پڑھیں