ہائیکورٹ میں درخواست

وزیر اعلی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(لاہورنامہ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔ درخواست سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ مشتاق احمد موہل نے دائر کی۔درخواست میں حمزہ شہباز، چیف سیکرٹری، مزید پڑھیں