کورونا وائرس

کورونا وائرس ،پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 148مریض جاں بحق، صحت یاب کی تعداد81ہزار307

اسلام آباد ( لاہور نامہ) پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے148افراد انتقال کرگئے، جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 3 ہزار 903 ہو گئی. تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جان لیوا وبا کورونا وائرس مزید پڑھیں