قیدی کے طور

رانا ثناءاللہ کے مقدمے میں کوئی سچائی نہیں ہے،ان کو قیدی کے طور پر بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں‘عطاءاللہ تارڑ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے رہنما عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو جیل میں حکومت کی جانب سے ذاتی ضروریات فراہم نہیں کی جا رہیں،تین دن کھانا بھی نہیں دیا گیااورادویات بھی نہیں دی جا مزید پڑھیں