اٹلس ہنڈا

اٹلس ہنڈا کا موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ،اطلاق آج ہوگا

لاہور ( لاہورنامہ)اٹلس ہنڈا نے موٹرسائیکلوںکی قیمتوں میں 1400 سے5 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا جس کا اطلاق آج یکم جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70 سی سی کی قیمت 1400 روپے اضافے کے بعد85 مزید پڑھیں

جان بچانے والی ادویات

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھرہوشربا اضافہ

کراچی(لاہور نامہ)جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ کردیاگیا، شوگرانسولین کی قیمت ایک ہزار روپے بڑھ گئی،نئی قیمت ساڑھے 6 ہزارکردی گئی۔ پاکستان ڈرگ لائر فورم نورمہرکے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (لاہورنامہ) یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ، درجہ اول اور درجہ دوم کا کوکنگ آئل 5روپے سے 17روپے تک مہنگاکر دیا گیا. قیمتوں میں اضافے کا اطلاق بھی مزید پڑھیں

آٹا چینی کی قیمتوں

آٹا چینی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، وزیراعلی پنجاب کا بڑی کارروائی کا حکم

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے آٹا چینی کے نرخوں میں خودساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے آٹا چینی کے نرخوں میں خودساختہ اضافے پر مزید پڑھیں

گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

صوبہ بھر میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد گرفتار، میاں اسلم اقبال

لاہور (لاہورنامہ) صوبہ میں اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن بھرپور طریقے سے جاری ہے. اور رواں ماہ گرانفروشی پر 852افراد کو گرفتار، 898مقدمات کا اندراج اور تقریبا5کروڑ 75لاکھ روپے جرمانہ عائد مزید پڑھیں

ادویہ ساز کمپنیوں

حکومت کا ادویہ ساز کمپنیوں کو 7سے 10 فیصد قیمتوں میں اضافہ کرنے کی اجازت

اسلام آباد (لاہورنامہ)حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی. قیمتوں میں اضافہ کی اجازت،کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)کے تحت دی گئی. ڈریپ نے اس ضمن میں باضابطہ ڈرگ پرائسنگ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( لاہور نامہ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت میں درخواست منیر احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر مزید پڑھیں