خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ سمیت 97 ملزمان کی رہائی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور(لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی واقعات میں گرفتار خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ سمیت 97 ملزمان کی رہائی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید نے خدیجہ شاہ و دیگر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاپرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

لاہور(لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

توہین عدالت کا نوٹس

آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس، پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیا اور حکم دیا کہ پرویز الٰہی کو اٹک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ محفوظ

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی بلوں میں ہوشربا اضافے اور ٹیکسز کی وصولی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ شہری محمد لطیف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر لاہور ہائیکورت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کو پرویز الٰہی کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کو 21اگست کو درخواستوں پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اس حوالے سے کہا گیاکہ ہائیکورٹ21اگست مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

تھانہ حملہ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

لاہور (لاہورنامہ) تھانہ شادمان پر حملہ کے لئے اکسانے کے الزام کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت 17 اگست کو سماعت کے لئے مقرر کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کی اہلیہ متعلق بڑا حکم

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اہلیہ کی 10اگست کو ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس راحیل کامران نے پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا پرانے ٹائروں سے فیول بنانے والے کارخانے نہ گرانے کا حکم

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے پرانے ٹائروں سے فیول بنانے والے کارخانوں کو گرانے سے روکتے ہوئے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے آل پاکستان آلٹرنیٹ انرجی ری سائیکلنگ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کاپرویزالٰہی کے جسمانی ریمانڈ پر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کرنے کا حکم

لاہور(لاہورنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا بجلی بلوں پر سبسڈی کیخلاف درخواستیں کو خارج کرنے کا حکم

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی بلوں پر سبسڈی واپس لینے کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بجلی بلوں پر سبسڈی دینا یا واپس لینا حکومتی پالیسی ہے، عدالت ایسے معاملات میں مزید پڑھیں