مریم اورنگزیب

قوم مہنگائی سے مررہی ہے لیکن اس حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، مریم اورنگزیب

لاہور (لاہورنامہ) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ سو فیصد مہنگائی کرکے تیس فیصد رعایت کا جھوٹ سنگین مذاق ہے، قوم مہنگائی سے مررہی ہے لیکن اس حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد مزید پڑھیں

عمران خان

میانوالی کی طرح ملک کے ہر علاقے کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کریں گے،عمران خان

میانوالی(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کے ہر علاقے کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کریں گے، کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے ،میری حکومت ان کو کبھی این آر او نہیں دے گی. مزید پڑھیں

شہبازشریف

مہنگائی کا بے قابو جن گلی گلی اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے، شہبازشریف

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کا بے قابو جن گلی گلی، قریہ قریہ اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے ، قطاروں میں کھڑے عوام آج مزید پڑھیں

شہباز شریف

یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری، غریبوں پر ظلم ہے ، شہباز شریف

اسلا م آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ یکم دسمبر سے ملک پر مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری قابل مذمت اور غریبوں پر ظلم ہے ،موجودہ حکومت غریبوں کو مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

عوام اپوزیشن کا خود ہی کڑامحاسبہ کرے گی، ہمایوں اخترخان

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ عوام وقت آنے پر قومی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینے والی اپوزیشن کا کڑامحاسبہ کریں گے. ووٹ کوعزت دو کا مزید پڑھیں

شہبازشریف

حکومت کو قومی معاشی خودکشی سے روکنا ہوگا، شہبازشریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافے پرپارلیمنٹ کے اندر بھرپور مخالفت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس پر ٹیکس اور مہنگائی مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

حکومت ہر صورت 5 سال پورے کرے گی،اپوزیشن پریشان نہ ہو، سردار عثمان بزدار

ملتان (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملتان پہنچ کر ٹینک چوک پر قائم کورونا ویکسینیشن موبائل سنٹر کا دورہ کر کے انتظامیہ کا جائزہ اور خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات کے بارے دریافت کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بیرسٹر امجد ملک

بیرسٹر امجد ملک کی مریم نواز شریف سے ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک بار پھر بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال اور مہنگائی پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے معاشی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم ایک اتحادہے جوحالات کا تقاضااوروقت کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن

چار سدہ (لاہورنامہ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ پی ڈی ایم ایک اتحادہے جوحالات کاتقاضااوروقت کی ضرورت ہے، موجودہ حکمرانوں نے قوم کو غلامی میں دھکیل دیا ہے مزید پڑھیں

اسد عمر

سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کررہے ہیں، اسد عمر

واشنگٹن/اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں،پچھلے سال ترقیاتی اخراجات 100 فیصد ہوئے، پچھلے سال ترقیاتی بجٹ 600ارب روپے تھا، اخراجات زیادہ ہوئے،پاکستان پر مزید پڑھیں