نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کےتحت پاکستان کا فوکل ادارہ ہے،جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کے کنونشن کے تحت ملک پاکستان کا فوکل ادارہ ہے،نیب نہ صرف پاکستان میں بلکہ سارک ممالک کے لئے رول ماڈل کی حیثیت مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں ایک بارپھر فردجرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آبادکی احتساب عدالت میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ و دیگر کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں ایک بارپھر فردجرم عائد نہ ہوسکی. عدالت نے کیس کی سماعت 16مارچ تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیس میں نیب کی التواء کی درخواست منظو ر

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے پیراگون سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منسوخی کیس میں نیب کی التواء کی درخواست منظو رکرلی ۔ پیر کو جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کا نیب ترمیمی آرڈیننس سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ، درخواست واپس لے لی

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے رمضان شوگرمل ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس سے استفادہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بریت کی درخواست واپس لے لی۔ حمزہ شہباز کی جانب سے بریت کی درخواست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیس، سپریم کورٹ نے تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیس میں نیب سے ملزمان کیخلاف الزامات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ بدھ کو دور ان سماعت نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ سندھ ہائیکورٹس نے ملزمان کو سپریم کورٹ مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

شہباز شریف کا ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ تحقیقات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت دائر کی جس میں ایف آئی اے کی تحقیقات کو مزید پڑھیں

جسٹس (ر ) جاوید اقبال

بدعنوانی کے خلاف جنگ نیب کی اولین ترجیح ہے، جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے، بدعنوانی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے والوں کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچا یا جائے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

جسٹس (ر ) جاوید اقبال

کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پر زندہ رکھے ہوئے ہیں، جسٹس (ر ) جاوید اقبال

لاہور(لاہورنامہ) چیئرمین قومی احتساب بیورو ( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پر زندہ رکھے ہیں، ان کی صبح نیب سے شروع اور شام نیب پر ختم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

ملکی معیشت اور حالات کی خرابی میں نیب کا بڑا کردار ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں نظام عدل کا نظام سب کے سامنے ہے،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو اور رانا شمیم کے بیان حلفی سے (ن )لیگ کا کوئی تعلق نہیں،ملکی مزید پڑھیں

آصف زرداری

نیب نے آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس کھول دیے

اسلام آباد(لاہورنامہ)سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیس میں نیب اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرلی گئیں۔ ہفتہ کو سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانی مزید پڑھیں