گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں, عمران خان

کارکنان اور رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، عمران خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان اور رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے اور غیر قانونی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ۔خواتین، کارکنان اور رہنمائوں کو فوری رہا کیا جائے ،اپنے کارکنوں اور رہنمائوں کی مزید پڑھیں