شہبازشریف, دورہ قطر

دورہ قطر سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اجاگر ہوں گے، شہبازشریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان قطرکے ساتھ تاریخی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط سٹریٹجک تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں ،میرے دورہ قطرسے دونوں ممالک کے درمیان بھائی چارے اور دوستی کے رشتے کی مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں سے فکسڈ سیلز ٹیکس

وزیراعظم کا بجلی کے بلوں سے فکسڈ سیلز ٹیکس کی وصولی معطل کرنے کا حکم

لاہور( لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے نرخ اور بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کلیکشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ سیلز ٹیکس کی وصولی مزید پڑھیں

گولڈمیڈلسٹس

وزیراعظم کا کامن ویلتھ گیمز میں گولڈمیڈلسٹس کی حوصلہ افزائی کیلئے ملاقات کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نوح مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا. وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بالخصوص مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل کرتا ہوں کہ سیلاب کی تباہی کا شکار اہل مزید پڑھیں

شہباز شریف

متاثرہ افرادکے اپنے گھرمیں آبادہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان(لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ آخری فردکے اپنے گھر میں آبادہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے. 22 کروڑعوام کی مدد ،محنت و تعاون سے پاکستان کوقائداعظم کا عظیم ملک بنانے کے مزید پڑھیں

ریاستی اداروں

ریاستی اداروں کا آئین کے مطابق کام کرنا جمہوری نظام کے لیے ضروری ہے

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ضروری ہے تمام ریاستی ادارے مقررہ آئینی حدود میں کام کریں، قومی اسمبلی میں خطاب کا بنیادی مقصد بھی جمہوری نظام کو موثر انداز میں چلانا تھا. یہ سمجھے بغیر ہم دائرے مزید پڑھیں

،شہباز شریف

حکومت آبادی پر کنٹرول کرنےکیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبادی کی بڑھتی رفتار پر قابو پانا دنیا بالخصوص ترقی پذیر ممالک کیلئے ایک بڑا چیلنج ہے، وسائل اور حقوق کی فراہمی اور آبادی کے اضافے میں ایک توازن پیدا ہونا وقت مزید پڑھیں

یوم آزادی

شہباز شریف کی امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے . وزیراعظم نے ٹوئٹ کی کہ امریکہ کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا مزید پڑھیں

شہباز شریف, مسلح افواج

پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، شہباز شریف

کراچی(لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے. پاکستان کو فضا اور سمندر میں دھمکانے والوں کو دندان شکن مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم کو سازش سے ہٹانا عوام کے لئے شرمندگی کا باعث ہے، عمران خان

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کو سازش کے تحت ہٹانا 22 کروڑ عوام کے لئے باعث شرمندگی ہے۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے غیر ملکی مزید پڑھیں