تھرپارکر میں کوئلے سے چلنے والے

تھرپارکر میں کوئلے سے چلنے والے 1650 میگاواٹ بجلی کے 2منصوبوں کا افتتاح

تھرپارکر(لاہورنامہ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تھرپارکر میں کوئلے سے چلنے والے 1650 میگاواٹ بجلی کے 2منصوبوں کا افتتاح کر دیا جس سے کوئلے سے پیداہونے والی بجلی کی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو جائیگی۔ بدھ کو وزیراعظم محمد شہبازشریف نے مزید پڑھیں

پیٹرول , مصدق ملک

پیٹرول 100روپے لیٹر کرنے کا فیصلہ، چھ ہفتوں میں عملدرآمد،مصدق ملک

لاہور( لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کم آمدنی والے طبقات کے لئے پیٹرول کی قیمت میں 50روپے کی بجائے اسے 100روپے لیٹر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے. اس مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام ہمارے قومی اثاثہ ہیں ، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام قومی اثاثہ ہے . پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا پر گردش کرنے والے حالیہ مزید پڑھیں

چین کے اصول پر عمل پیرا

نیپال ایک چین کے اصول پر عمل پیرا رہے گا، نیپالی وزیر اعظم رام چندر پوڈیل

کٹھمنڈو(لاہورنامہ)نیپال کے وزیر اعظم رام چندر پوڈیل نے کھٹمنڈو میں 2023 چین نیپال سرمایہ کاری اور اقتصادی اور تجارتی فورم میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ وہ چین کے ساتھ تجارتی تعاون کو مضبوط بنانے اور مزید چینی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

شہباز شریف نے آج اسلام آباد میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پودا لگا کر رواں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

قوم سوال کررہی ہے کہ دہشتگردوں کو کون واپس لایا؟ شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اس سے زیادہ بدقسمتی کی کوئی بات نہیں ہوسکتی کہ دہشتگردی کی لہر دوبارہ سر اٹھا رہی ہے، سوال پیدا ہورہا ہے کہ ان دہشتگردوں کو دوبارہ کون واپس لایا؟ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف سے جان محمد جمالی اور سینیٹر ثنا ء جمالی کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے،بلوچستان کی محرومیوں کو معاشی ترقی اور نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرکے دور کریں گے۔ منگل کو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس, شہباز شریف

جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعائوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعائوں اور اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ ہے،شفافیت پر یقین رکھتا ہوں، ایک ایک پائی عوام کی خوشحالی، ترقی اور خدمت کے لیے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان مدد کرنے والے ممالک کو کبھی نہیں بھولے گا، شہباز شریف

جنیوا (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام انتونیو گوتریس کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے ، پاکستان اس وقت تاریخی نہج پر کھڑا ہے. سیلاب سے تعلیمی اداروں، مکانات، زراعت اور دیہات کو نقصان پہنچا، مزید پڑھیں

بلال یاسین کی ملاقات

وزیر اعظم شہبازشریف سے لیگی رہنما بلال یاسین کی سیاسی صورتحال پر ملاقات

لاہور (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر بلال یاسین نے انکی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال و حلقے کے عوامی مسائل پر گفتگو کی گئی ۔ اس مزید پڑھیں