ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں صحت کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوا. جس میں سیکرٹری صحت محمد عامرجان،ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن عامرحسین غازی،چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی،پروفیسرجاویدچوہدری ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

ڈاکٹریاسمین راشد کا جناح ہسپتال کا دورہ، جوہرٹاؤن بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے آج جناح ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔ پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرعارف تجمل،ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر یحییٰ سلطان اور سینئرپروفیسرزبھی وزیر صحت کے ہمراہ تھے۔وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے جوہرٹاؤن بم دھماکے مزید پڑھیں

عمران عباس

عمران عباس ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہمت و حوصلے سے متاثر

لاہور (لاہورنامہ) اداکار عمران عباس وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکے کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود بھی ملک کی بہتری کے لیے اپنی خدمات سرانجام دینے کے جذبے سے متاثر ہیں۔ اداکار عمران عباس نے اپنے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مریضوں کی آسانی کیلئے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی صلاحیت بڑھانے کا حکم دے دیاہے۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ احکامات لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے تفصیلی دورہ کے دوران کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کئے۔اس مزید پڑھیں

کوروناویکسینیشن

صوبہ بھر میں 60سال عمر سے زائد افرادکی کوروناویکسینیشن کا عمل جاری ہے، یاسمین راشد

لاہور(لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی ہدایت پر ایکسپو سنٹر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 60سال عمر سے زائد افرادکی کوروناویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ ایکسپوسنٹرویکسینیشن سنٹرپرانتہائی منظم طریقہ کارکے تحت 60سال عمر سے زائد افراد کی ویکسینیشن مزید پڑھیں

خاندانی منصوبہ بندی

سی ای اوزہیلتھ کو خاندانی منصوبہ بندی کے حوالہ سے مؤثرجامع حکمت عملی کا ٹاسک،

لاہور (لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے تمام سی ای اوزہیلتھ کو خاندانی منصوبہ بندی کے حوالہ سے مؤثرجامع حکمت عملی بناکربھیجنے کا ٹاسک دے دیاہے۔ وزیر صحت نے سی ای اوزہیلتھ کو یہ ٹاسک مقامی ہوٹل میں محکمہ مزید پڑھیں

پیدائشی ٹیکہ

جنرل ہسپتال میں نومولود بچوں کو پیدائشی ٹیکہ لگائے بغیر ڈسچارج نہ کرنے کی مہم کامیاب

لاہور (لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن حکومت پنجاب کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال کے لیبر روم میں نو مولود بچوں کو پیدائشی ٹیکہ لگائے بغیر ڈسچارج نہ کرنے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا ویکسین کا چین کیساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل،نتائج چند روز میں، ڈاکٹر یاسمین راشد

راولپنڈی(لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کا چین کے ساتھ چلنے والا ٹرائل مکمل ہوگیا، چند روز میں نتائج آجائیں گے، پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کو ویکسین لگائی جائے گی. مزید پڑھیں

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال گنگارام

مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال گنگارام کو جون2022تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے مدراینڈچائلڈ ہسپتال گنگارام کو جون2022تک مکمل کرنے کی ڈیڈلائن دے دی ہے۔ وزیر صحت نے یہ ڈیڈلائن آج مدراینڈ چائلڈ ہسپتال گنگارام کی سائٹ کے دورہ کے موقع پر دی۔اس موقع مزید پڑھیں

مریضوں کو سہولت

مریضوں کو سہولت دینے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔وزیر صحت پنجاب

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدار ت آج محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ نادر چٹھہ،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف طفیل، چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی، پنجاب ہیلتھ مزید پڑھیں