رمیز راجہ

آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان میں بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی،رمیز راجہ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کو بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی. گیند ٹرن ہونے کے ساتھ ریورس سوئنگ بھی ہوگی،جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں اس کا عملی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز شریف سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف سے پاکستان میں جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک کی ملاقات کی. جرمن سفیر مریم نواز شریف سے ملاقات کے لیے رائیونڈ گئے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

پاکستان کا کوئی بھی سیاستدان کشمیر پر سمجھوتہ کی جرات نہیں کر سکتا، ڈاکٹر عارف علوی

مظفر آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا کوئی سیاستدان کشمیر پر سمجھوتہ کی جرات نہیں کر سکتا، دنیا کو خبردار کرتے ہیں کہ بھارت جس راستے پر گامزن ہے . وہ خطرناک ہے اور اس مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیر میں استصوابِ رائے عالمی برادری کی ذمہ داری ہے،عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کے لیے پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے. حقِ خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان پورےعزم و اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑاہے۔ مودی کی جبر مزید پڑھیں

مسرت جمشید

پاکستان خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں سے یکجہتی میں غیر متزلزل رہیگا،مسرت جمشید

لاہور(لاہورنامہ) تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 5فروری کا دن کشمیریوں کی لازوال جدوجہد سے اظہار یکجہتی اور تجدید کے دن کے طو رپر منایا جاتا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بہن بھائیوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں، فواد چوہدری

بیجنگ/اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی دونوں ملکوں کے عوام کی ایک دوسرے کے لئے محبت کے اظہار پر مبنی ہے، چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے. جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن وسلامتی کے قیام کیلئے تنازعہ جموں وکشمیر کے منصفانہ حل مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قسط موصول ، ذخائربڑھ کر 16.72 ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

کراچی (لاہورنامہ)پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب ڈالرز سے زائد کی قسط موصول ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب 5 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی قسط موصول ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

اسد عمر

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے کئی سال بعدخطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، اسد عمر

لاہور(لاہورنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کئی سال بعد پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ رہی ہے اور یہ پی ٹی آئی کی ٹیکسٹائل پالیسی کی وجہ سے ممکن ہوا۔ Bloomberg مزید پڑھیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشل کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی

اسلام آباد (لاہورنامہ)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پرآگیا ہے. 2020 میں پاکستان مزید پڑھیں