پرویز الٰہی

گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے،پرویز الٰہی

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے۔ وزیراعلی پرویز الہی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

نشتر ہسپتال ملتان ، کسی بھی صورت میں ایسا برتاؤ قبول نہیں، چودھری پرویزالٰہی

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹر یاسمین ر اشد،سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی،انسپکٹر جنرل پولیس مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

مختصر مدت میں عوام کی سہولت کیلئے پائیدار اقدامات کئے ہیں،چودھری پرویز الہی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کھوکھلے نعروں پر نہیں عملی اقدام پر یقین رکھتی ہے، مختصر مدت میں صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے پائیدار اقدامات کئے ہیں۔ چودھری پرویزالہی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

اساتذہ قوم کے معمار ہیں، ان کے مسائل کرنا ہماری ذمہ داری ہے،چودھری پرویز الٰہی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کالج اساتذہ کے مسائل کے حل کیلئے فول پروف سسٹم وضع کرنے کا حکم دیا ہے او رکہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں،ان کے مسائل کو حل کرنا ہماری ذمہ داری مزید پڑھیں

امریکہ کے سفیر

چودھری پرویز الٰہی سے امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اورسابق وفاقی وزیرمونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم (Mr.Donald Blome) نے ملاقات کی۔ رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی بھی اس موقع پرموجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مزید پڑھیں

عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی

وزیراعلیٰ پنجاب سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیرمونس الٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسائن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں پنجاب حکومت اورعالمی بینک کے درمیان مختلف شعبوں مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

چودھری پرویز الٰہی سے ایئروائس مارشل ظفر اسلم کی ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ایئر آفیسر کمانڈنگ، سنٹرل ایئر کمانڈ،پاکستان ایئر فورس، ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں اور بحالی کے کاموں کے حوالے سے مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

اللہ کے فضل و کرم سے چہلم امام حسین پر پنجاب بھر میں امن رہا، چودھری پرویزالٰہی

لاہور( لاہورنامہ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر کئے گئے سکیورٹی و دیگر انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیاہے ۔ وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی رات گئے تک چہلم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئےاجلاس

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

ڈینگی کی صورتحال اور مرض پر قابو پانے کیلئے اقدامات کا جائزہ، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے راولپنڈی ،لاہور اورگوجرانوالہ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پرگہری تشویش کااظہارکیا ہے ۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے مریضوں کی تعداد میں اضافے اورمرض کی روک تھام کیلئے بروقت اقدامات نہ مزید پڑھیں