عثمان ڈار

دھمکی آمیز خط جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دونگا، عثمان ڈارکا اعلان

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط حقیقت ہے اگر یہ جعلی ثابت ہوا تو سیاست چھوڑ دوں گا.دھمکی آمیز خط ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے. یہ قطری خط نہیں بلکہ مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی

صدر مملکت نے پیکا ترمیمی اور الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دئیے

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی اور الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کر دئیے. پیکا آرڈیننس میں ”شخص”کی تعریف شامل کر دی گئی ہے جس کے مطابق ”شخص”میں کوئی بھی کمپنی، ایسوسی مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے عہدے پر ترقی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( لاہورنامہ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ترقی کیلئے کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے قائم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں34ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے عہدے پر ترقی دیدی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ بظاہر جیلوں میں قیدیوں کیساتھ غیرانسانی رویے کے ذمہ داران چیف منسٹر اور چیف ایگزیکٹو ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیلوں میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

رانا شمیم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم پر فردِ جرم عائد کر دی

اسلام آباد (لاہورنامہ)ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد کر تے صحافیوں کے خلاف کارروائی موخر کردی . جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہاہے کہ عدالت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جسٹس عمر عطاء بندیال کی بحیثیت چیف جسٹس تعیناتی سے اہم دور کا آغاز ہوگا ، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کے ساتھ ہی عدلیہ کیلئے ایک انتہائی اہم دورکاآغاز ہو گیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور

سپریم کورٹ کا کراچی کا نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم، کوئی رعایت نہیں

کراچی(لاہورنامہ) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے کے اندر اندر گرانے کا حکم دے دیا ۔ پیر کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق کیس مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے ،تین سال ایک دھیلے کی کرپشن مزید پڑھیں

آصف زرداری

نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی گئی۔ بدھ کو نیوزیارک فلیٹ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سماعت مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاسم خان

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان ریٹائر ، 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد قاسم خان اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے ، انہوں نے 35 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس محمد مزید پڑھیں