مال بردار ٹرین

چین،کرغزستان،ازبکستان ریل، بین الاقوامی مال بردار ٹرین پر روانہ

بیجنگ (لاہورنامہ) 204 ٹن کپڑے، سوتی دھاگے اور دیگر سامان سے بھری چین-کرغزستان-ازبکستان "روڈ-ریل کمبائنڈ ٹرانسپورٹ” بین الاقوامی مال بردار ٹرین ارومچی انٹرنیشنل ڈرائی پورٹ ایریا سے روانہ کر دی گئی۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق مزید پڑھیں