عبد الرزاق دائود

پاکستانی برآمدات میں ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات میں ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اپنے بیان میں مشیر تجارت نے کہاکہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

شہباز گِل

مریم اورنگزیب جیسے درباریوں کو معیشت کی الف ب نہیں پتہ،پروپیگنڈہ روز کا ناٹک ہے

اسلام آباد (لاہورنامہ) ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مریم اورنگزیب جیسے درباریوں کو معیشت کی الف ب نہیں پتہ، خوشامد اور چاپلوس مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

مہنگائی کا جن بے قابو، عوام تبدیلی سرکار سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، محمد جاوید قصوری

لاہور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا ہے۔ ملکی اداروں کے مطابق گزشتہ سال پاکستان میں 20لاکھ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے مزید پڑھیں

شہباز شریف

اس کرپٹ حکومت کے خلاف ہمیں مل کر جنگ لڑنی ہو گی،شہباز شریف

سیالکوٹ(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن)کا ہوگا، شفاف انتخابات کرانا ہوں گے، اس بار جھرلو نہیں چلے گا، عمران نیازی نے مزید پڑھیں

ڈالر کی اونچی اڑان

ڈالر کی اونچی اڑان ،انٹر بینک میں 169 روپے 63 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی(لاہورنامہ) روپے کی بے قدری، انٹر بینک میں ایک ڈالر 169 روپے 63 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 3 ماہ سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید توسیع مل جائے گی، عبدالرزاق دائود

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں مزید توسیع مل جائے گی. اسوقت بھارت سے تجارت بند ہے، فی الحال ہماری ساری توجہ مغرب کی مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر کی قدرمیں کمی، سونا بھی سستا

کراچی (لاہور نامہ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس 231.03 پوائنٹس کے اضافے سے 34350.42 پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا اور 59.87 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی، ڈالر 155.28 سے کم ہوکر 155.24 روپے پرفروخت

کراچی(لاہور نامہ) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی ہو گئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 155.28 سے کم ہوکر 155.24 روپے پرفروخت ہوا۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں

انٹر بینک میں روپے کی

انٹر بینک میں روپے کی قدر میں ا ستحکام ، ڈالر 155.78 روپے میں فروخت

کراچی (صباح نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھا گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر چار ماہ کی کم سطح 155.78 روپے میں فروخت ہوا۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں