پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ٹائون 3سکیم کے فراڈ میں کسی کو نہیں چھوڑیں گے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور( لاہورنامہ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری سکیم کے حوالے سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ ٹائون تھری کے فراڈ میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے ، مزید پڑھیں