یورو ٹی ٹونٹی

یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ لیگ، پاکستان کے فخر زمان، محمد عامر، سرفراز احمد اور شاہین آفریدی ڈرافٹ میں شامل ہیں

لندن( آن لائن )رواں سال شیڈول یورو ٹی ٹونٹی سلام کرکٹ لیگ پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب 19 جولائی کو لندن میں منعقد ہو گی۔ پاکستانی کھلاڑی فخر زمان، سرفراز احمد، محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ میں شامل مزید پڑھیں