حناپرویز بٹ

خونی لانگ مارچ کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ حکومت ہر صورت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائے گی۔خونی لانگ مارچ کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ تحریک انصاف کا پیچھلا لانگ مارچ مزید پڑھیں

عمان

اب پاکستانیوں کو عمان جانےکےلئے کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (لاہورنامہ) عمان نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں سے آنے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ۔ عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق عمان آنے والے مسافروں کو کورونا مزید پڑھیں

عمرہ کی اجازت،

سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کی اجازت، ٹریول ایجنٹس نے بکنگ شروع کردی

لاہور(لاہورنامہ) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز مزید پڑھیں

ہوٹلز اور ریستوران

یکم جولائی سے ہوٹلز اور ریستوران کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے کی اجازت

لاہور(لاہورنامہ)لاہور سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہوٹلز اور ریستوران کے اندر بیٹھ کر کھانا کھانے پرعائد پابندی یکم جولائی سے ختم کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاکستان میں تیار "پاک ویک” کورونا ویکسین کو عام استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں تیار کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی، پاک ویک کوروناویکسین عام استعمال کیلئے رواں ہفتے دستیاب ہو گی۔ پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کوروناویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

عمران خان

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام 27 نکاتی ایجنڈا کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

عمرہ کی اجازت

سعودی عرب کا عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان، 4 اکتوبر سےسعودیوں کو اجازت

ریاض (لاہورنامہ)سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور مملکت میں مزید پڑھیں