اداکارہ ارمیلا

اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر کےخلاف بی جے پی رہنما نے شکایت درج کرادی

نئی دہلی(این این آئی) ناموربالی ووڈ اداکارہ اورسیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر کے خلاف بی جے پی رہنما نے شکایت درج کرادی۔ حال ہی میں بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیارکرنے والی اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکربھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے مزید پڑھیں