ہمایوں اختر خان

افغانستان کی صورتحال پر غفلت برتی گئی تو انتہائی منفی نتائج برآمد ہونگے،ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اگر عالمی برادری نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر کوتاہی یا غفلت کا مظاہرہ کیا تو اس کے انتہائی منفی نتائج برآمد مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خاتمے

انڈونیشین سفیر کی دہشت گردی کے خاتمے اور افغان امن عمل کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات میں انڈونیشین سفیر نے دہشت گردی کے خاتمے اور افغان امن عمل کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق مزید پڑھیں

آئی ایس آئی

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ،افغان امن عمل پر بریفنگ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان کو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز دورے کے موقع پر اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال سمیت افغان امن عمل پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلی سطح اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیر اعظم نے دو ٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا ہے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ملتان(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے دو ٹوک انداز میں پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا، افغان امن عمل نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے ،افغانستان میں امن کئی ممالک کی ترجیح ہے، مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (لاہورنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی ، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

سرحد کے دونوں طرف تشدد میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (لاہورنامہ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحدکے دونوں طرف پر تشدد واقعات میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل کو متاثر کرنا مزید پڑھیں

شاہ محمود, وولکن بوزکر کی ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکرنے ملاقات کی. جس میں افغان امن عمل سمیت خطے میں جاری امن کی کوششوں، بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کی صورتحال پر مزید پڑھیں