عمران خان

پاک چین مضبوط دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت ہے، عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین مضبوط دوستی خطے میں استحکام کی ضمانت ہے، ہمارے مستحکم تعلقات کی وجہ سے پورے خطے میں امن ہے، سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا فلیگ شپ منصوبہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

آج کل میڈیا پر جرائم کی کہانیوں کو زیادہ کوریج دی جا رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب ایک سرکاری ٹی وی چینل تھا تو امن تھا، آج میڈیا پر جرائم کی کہانیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، جرائم پیشہ افراد بھی بہت مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت مسلمانوں اور امن کا سب سے بڑا دشمن اور دہشت گردوں کا سہولت کار ہے، پاکستان آج بھی امن کیساتھ مگر بھارت امن دشمنوں اور دہشت گردوں کیساتھ کھڑا مزید پڑھیں

افغانستان میں امن

پاکستان کسی کی جنگ میں نہ شامل ہے اور نہ ہوگا، افغانستان میں امن کے سواکوئی ایجنڈا نہیں

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہا افغانستان میں امن کے سواکوئی ایجنڈا نہیں ، پاکستان کسی کی جنگ میں نہ شامل ہے اور نہ ہوگا،پاکستان کی سیاست میں آئندہ آنے والے تین سے چار مزید پڑھیں

کابل کی صورتحال

کابل کی صورتحال دیکھ رہے ہیں، سفارتخانہ بند کر نے کا فیصلہ نہیں ہوا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہاہے کہ کابل کی صورتحال کو مسلسل دیکھ رہے ہیں، سفارتخانہ بند کر نے کا فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہاکہ کابل کی صورتحال کو مسلسل دیکھ مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

پاک بحریہ کی ” امن” مشقوں میں 45ممالک کی شرکت بڑی سفارتی کامیابی ہے، ہمایوں اخترخان

اسلام آباد( لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ جس طرح پی ڈی ایم کواپنی تحریک کے نتائج سے سبکی ہوئی ہے اسی طرح سینیٹ انتخابات کے حوالے مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (لاہور نامہ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا ،پاک افغان بارڈر کنٹرولنگ کے اقدامات کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

وفاق سے پیسے نہیں ملے، ورلڈ بینک کے ساتھ مل کر انفرااسٹرکچر کو بہتر بنارہے ہیں، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سندھ حکومت کو وفاق پیسے نہیں دے رہا، اب ورلڈ بینک کے ساتھ مل کر انفرااسٹرکچر کو بہتر بنارہے ہیں، پیپلز اسکوائر کراچی کے عوام کے لیے تفریح مزید پڑھیں

چودھری سرور

نریندرمودی نے ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھا، چودھری سرور

لاہور(صباح نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ صورتحال پریشان کن ہے، کشمیریوں کی جدوجہد ان کے مستقبل کیلئے ہے۔ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کشمیریوں کے حق مزید پڑھیں