اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 18 فروری کو طلب،کامران کیانی سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کے بھائی کامران کیانی، پیراگون سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر ندیم ضیا اور آشیانہ اقبال ہاوسنگ اسکینڈل میں دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دےدیا۔احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں