حسان خاور

نواز، مولانا، زرداری نے ہی تبدیلی لانی تھی تو 35 سال یہ ستو پی کر سو رہے تھے، حسان خاور

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ نواز شریف ,فضل الرحمان ,آصف زرداری نے ہی تبدیلی لانی تھی تو 35 سال یہ ستو پی کر سو رہے تھے ۔ حسان خاور کا کہنا مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، ہمایوں اختر خان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا جمہوری انداز میں ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا . ساری اپوزیشن جماعتیں ایک طر ف ہیں جبکہ مزید پڑھیں

ایم کیوایم

وزیراعظم کی ایم کیوایم کی قیادت سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کی قیادت سے ملاقات کے دوران تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ حکومت کا ساتھ دیا، اپوزیشن جماعتیں ناکام ہوں گی۔ اپوزیشن کی عدم اعتماد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں اور ہم سب کا ایک نکاتی ایجنڈا ہے، بلاول بھٹو

لاہور (لاہورنامہ) چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ابھی تو کھیل شروع ہواہے ،ابھی تو ہمیں آگے جانا ہوگا،لانگ مار چ کی کہانی ختم نہیں ہوئی،2دن رہتے ہیں ہم اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔ چیئرمین مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت کو اب مزید کوئی ڈھیل نہیں دی جائے گی، سراج الحق

لاہور(لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غریب دشمن حکومت کو کوئی ڈھیل نہیں دی جائے گی۔پی ٹی آئی نے ساڑھے تین برسوں میں لوگوں کی زندگیوں کو جہنم بنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی 100دھرنوں کے بعد مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں قوم کوتقسیم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، عثمان بزدار

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اپوزیشن نے انسانی زندگیوں پر منفی سیاست کرکے اپنی ساکھ ختم کر لی ہے۔بے حس اپوزیشن رہنمائوں کو یاد رکھنا چاہیئے کہ دکھی انسانیت کی خدمت خالی تقریروں سے نہیں ہوتی۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

اپوزیشن شور شرابے کی بجائے بجٹ کو پوری طرح سمجھنے کی کو شش کرے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنی اپنی کر پشن بچانے کیلئے فکرمند ہیں، اپوزیشن قیادت بے جا شور شرابے کی بجائے وفاقی و صوبائی بجٹ کو پوری طرح سمجھنے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کیلئے خطرہ بن چکی ہیں، ہمایوں اختر خان

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کیلئے ہرگز کوئی خطرہ نہیں بلکہ اپوزیشن جماعتیں ایک دوسرے کیلئے خطرہ بن چکی ہیں. پیپلز پارٹی اور مسلم مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

اپوزیشن جماعتیں اپنی حیثیت منوانے کیلئے جتن کر رہی ہیں،جمشید اقبال چیمہ

لاہور( لاہورنامہ)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی سیاست تنزلی کی اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ اب انہیں ایک دوسرے کا کندھا استعمال کرنا پڑ رہا ہے ، مزید پڑھیں