بجلی کے بلوں

بجلی کے بلوں پرعائد ٹیکسز واپس لئے جائیں ،ورنہ شٹر ڈائون ہو گا،اشرف بھٹی

لاہور(لاہورنامہ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے بلوں میں عائد ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ظلم اور نا انصافی پر پورے ملک کی تاجر برادری سراپا احتجاج ہے مزید پڑھیں

نصراللہ مغل

بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانے سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا،نصراللہ مغل

لاہور(لاہورنامہ) ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریز نصراللہ مغل سابق چیئرمین ٹاؤن شپ انڈسٹریز نے وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7روپے91پیسے تک بڑھانے کی نیپرا میں دائر درخواست پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شارٹ فال

شدید گرمی اور حبس میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ

اسلام آباد(لاہورنامہ)ملک بھر میں بجلی کا بحران برقرار ہے، بجلی کا مجموعی شارٹ فال 7800میگا واٹ ہو گیا ہے، بجلی کی طلب 29000میگا واٹ جبکہ پیداوار 21200میگا واٹ ہے. این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی اور مزید پڑھیں

بجلی مزید

بجلی مزید 7روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( لاہورنامہ)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق سی پی پی اے نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 7 مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال

بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگا واٹ، بجلی کی 5ہزار میگا واٹجاری

اسلام آباد (لاہورنامہ)بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 5ہزار میگا واٹ ہوگیا .بجلی کی مجموعی پیداوار ساڑھے 21ہزار اور اس کی طلب 26ہزار میگا واٹ ہے. شارٹ فال کے باعث شہروں میں 8گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 12گھنٹے تک لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع

لاہور(لاہورنامہ)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ایک ، ایک گھنٹہ مزید پڑھیں

بجلی , مزید مہنگی

بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(لاہورنامہ) نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں پھر اضافہ، ملک کو تماشہ بنا دیا ہے، حمزہ شہباز

لاہور( لاہورنامہ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورتحال پر پوری قوم تشویش میں مبتلا ہے ،موجودہ حالات میں کسی وزیر کا بیان دوسرے وزیر کے بیان سے نہیں ملتا مزید پڑھیں

اعجازچوہدری

باشعور عوام جیالوں ،متوالوں کی قیادت کی “و ارداتوں “سے اچھی طرح آگاہ ہیں، اعجازچوہدری

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر سینیٹر اعجازاحمدچوہدری اور مرکزی رہنماوحلقہ این اے133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صورت میں ملک میں پہلی حکومت آئی ہے جس نے وسائل کارخ اپنے گھرانوں مزید پڑھیں