آپریشن کی تیاریاں

آج سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں مکمل

لاہور (لاہورنامہ) سی ٹی او لاہورکیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر آج سے ماڈل روڈز پر بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔ دو ہفتوں تک شہریوں کو آگاہی کے بعد کریک ڈاو ن کیا مزید پڑھیں