بھارتی در اندازی

بھارتی در اندازی جارحانہ اقدام اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے در اندازی ایک جارحانہ اقدام ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے، ہم نے عالمی برادری مزید پڑھیں