کبڈی ورلڈکپ

کبڈی ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی،، بھارتی ٹیم نے شرکت کا گرین سگنل دیدیا

لاہور(لاہور نامہ) لاہور میں 12جنوری سے کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سج رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم نے بھی شرکت کا گرین سگنل دے دیا ۔ذرائع کے مطابق پہلی بار پاکستان میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارت، ایران، امریکا، مزید پڑھیں