ننکانہ صاحب میں بھی یوم سیاہ

ملک بھرکی طرح بھارتی یوم آزادی کو ننکانہ صاحب میں بھی یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

ننکانہ صاحب (صباح نیوز) ملک بھر کی طرح بھارتی یوم آزادی کو ننکانہ صاحب میں یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا. سکھ کیمونٹی سمیت دیگر اقلیتوں نے بھی یوم سیاہ منایا اور گورودوارہ جنم استھان کے مین گیٹ پر مزید پڑھیں