اسد عمر

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل نئےالیکشن ہیں، اسد عمر

راولپنڈی (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے حکمرانوں سے الیکشن کی تاریخ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد طریقہ الیکشن ہے، فوری انتخابات ملک کے لیے نا گزیر مزید پڑھیں

چینی ریاستی کونسل

مسئلہ تا ئیوان میں کسی کو بیرونی مدا خلت کی ا جازت نہیں ہے، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (لاہور نامہ)چین کے ریاستی کونسل کے تائیوان امور کے دفتر نے کہا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ مکمل طور پر چین کا اندرونی معاملہ ہے، اور اس میں کسی بیرونی مداخلت کی اجازت نہیں ہے، تائیوان کا مسئلہ بنیادی مزید پڑھیں

چین اور فلپا ئن

چین اور فلپا ئن بیرونی مداخلت ختم کر کے مل کر اختلا فات حل کر یں،وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین اور فلپا ئن کو بیرونی مداخلت ختم کرکے، پرسکون اور مناسب طریقے سے اختلافات کو حل کرنا چاہیے تاکہ باہمی تعلقات کی مجموعی صورتحال پر کوئی منفی مزید پڑھیں

تائیوان

تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے، کسی قسم کی بیرونی مداخلت کی گنجائش نہیں ہے، چینی سفیر

لندن (لاہورنامہ)برطانیہ میں چینی سفارتخانے کے ترجمان نے برطانیہ کے ایوان بالا کے ایک رکن کی جانب سے تائیوان سے متعلق غلط بیان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ برطانیہ کے سیاستدان تائیوان معاملے پر آگ سےنہ کھیلیں۔ مزید پڑھیں