،سائرہ اقبال

بیوٹی سکِلز خواتین کیلئے بہتر روزگا ر کے حصول کا ذریعہ بن رہی ہیں،سائرہ اقبال

لاہور(لاہور نامہ) سماجی تنظیم نائس ویلفیئر سوسائٹی کی چیف آپریٹنگ آفیسر سائرہ اقبال نے کہا ہے کہ بیوٹی سکِلز خواتین کیلئے بہتر روزگا ر کے حصول کا ذریعہ بن رہی ہیں،میک اپ کی صنعت کی ترقی نے خواتین کیلئے بیوٹیشن مزید پڑھیں