مریم اورنگزیب

مینارِ پاکستان کے جلسےمیں فارن فنڈنگ، توشہ خانہ پر بھی روشنی ڈالیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان سے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان میں فارن فنڈنگ، توشہ خانہ چوری اور ٹیریان کو اپنانے پر بھی روشنی ڈالیں۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں