ای چلاننگ

ای چلاننگ میں سنچری کرنے والا رکشہ پکڑا گیا

لاہور(لاہورنامہ)ای چلاننگ میں سنچری کرنے والا رکشہ پکڑا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے 127 مرتبہ ٹریفک سگنل، 03 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی۔رکشہ کو تحویل میں لے کر تھانہ مغلپورہ میں بند کر کے کاغذات قبضہ مزید پڑھیں