یوکرین اور روس کا دورہ

بحران کا حل تلاش کرنے کیلئے،افر یقی رہنما ؤں کا یوکرین اور روس کا دورہ

بیجنگ (لاہورنامہ)جنوبی افریقہ، سینیگال، زیمبیا اور دیگر افریقی ممالک کے سربراہان مملکت اور افریقی یونین کے گردشی چیئرمین پر مشتمل افریقی رہنماؤں کے وفد نے یوکرین اور روس کا دورہ کیا. دونوں ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کی، مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا جنوبی افریقہ میں شدید سیلاب کے باعث نقصانات پر اظہار افسوس

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی صدر شی جن پھنگ نے جنوبی افریقہ کے صدر رامافوسا کے نام ایک تعزیتی پیغام بھیجا جس میں انہوں نے صوبہ کوانا میں مسلسل بارشوں سے شدید سیلاب کے باعث بھاری جانی اور مالی نقصانات پر دکھ مزید پڑھیں

رمیز راجہ

آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان میں بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی،رمیز راجہ

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم کو بھارت سے مختلف کنڈیشنز ملیں گی. گیند ٹرن ہونے کے ساتھ ریورس سوئنگ بھی ہوگی،جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز میں اس کا عملی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ, شعیب اختر

جنوبی افریقہ کیخلاف 20-20 میں کامیابی، قومی ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف ہے ،شعیب اختر

راولپنڈی(لاہورنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز میں کامیابی کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے ، ویل ڈن پاکستان! آپ نے بہت مزید پڑھیں

فیصلہ کن میچ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن میچ 7 اپریل کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری اور فیصلہ کن میچ (کل) سات اپریل کو سنچورین میں کھیلا جائیگا . پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز 1-1سے برابر مزید پڑھیں

شاداب خان انجری

شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے سے باہر

پریٹوریا(لاہور نامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر شاداب خان اپنے بائیں پاؤں میں انجری کے باعث چار ہفتوں کے لیے مسابقتی کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں لہٰذا وہ دورہ جنوبی افریقہ کے بقیہ میچز اور دورہ زمبابوے سے باہر ہوگئے ہیں۔ مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کو 4وکٹوں سے شکست

پاکستان نے T 20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

لاہور (لاہور نامہ)پاکستان نے تیسرے اور فائنل ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

گرین شرٹس اور پروٹیز

گرین شرٹس اور پروٹیز کے درمیان پاکستان میں پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعرات سے کھیلا جائیگا

لاہور(لاہور نامہ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکاپہلا میچ کل( جمعرات)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستان میں یہ پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جا رہاہے۔ دونوں مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین میچوں میں علیم ڈار اور احسن رضا امپائرنگ کریں گے

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اعلان کردہ پینل میں شامل دونوں آن فیلڈ امپائرز علیم ڈار اور احسن رضا پہلی مرتبہ اپنے ہوم گراؤنڈ مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ آئندہ سال جنوبی افریقہ میں کھیلا جائیگا

دبئی(لاہور نامہ)13واں آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ آئندہ سال 17 جنوری سے جنوبی افریقہ میں شروع ہوگا جس میں 16 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گی۔ میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد مزید پڑھیں