خواجہ سعد رفیق

خاندانی سیاست کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا، خواجہ سعد رفیق

لاہو ر(لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلویز ، ہوا بازی و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست سے اتنا زیادہ دلبرداشتہ ہو گیا ہوں کہ کچھ بھی بننا پسند نہیں کرنا چاہتا۔ مزید پڑھیں