راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد میں 11 مارچ کو دمادم مست قلندر ہو گا، راجہ پرویز اشرف

سرگودھا(لاہورنامہ) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے عوام سے جو وعدے کئے تھے سب کے سب جھوٹ نکلے اور غربت ختم کرنے والی حکمران ٹیم نے مزید پڑھیں