قرعہ اندازی

انعامی بانڈز 100اور1500روپے مالیت کی قرعہ اندازی پیر کو ہو گی

لاہور(لاہور نامہ)100اور 1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (پیر) کو ہو گی۔ 100روپے مالیت کے بانڈ زکا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے مالیت مزید پڑھیں