راجہ فاروق حیدر

مودی حکومت طاقت کے زعم میں کشمیر کو ہضم نہیں کرسکتی، راجہ فاروق حیدر

برسلز(صباح نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے مقبوضہ وادی کشمیر کے لوگوں کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں کے غیور عوام اپنا لہو دے کر بھی آزادی کی شمع کو بجھنے نہیں دے مزید پڑھیں